لیہ: ماہانہ درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن ادارہ افکار اسلامیہ میں 8 نومبر 2017 کو منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم دعوت علامہ غضنفر حسنین تونسوی نے خطاب کیا۔ درس قرآن میں منہاج القرآن لیہ کے قائدین و کارکنان کے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جس کے بعد علامہ غضنفر حسنین تونسوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک منہاج القرآن معاشرہ میں فروغ امن کے لیے کاوشیں کر رہی ہے۔ درس عرفان القرآن کا باقاعدہ اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top