تحریک منہاج القرآن پی پی حلقہ 249 میں ختم نبوت کانفرنس

تحریک منہاج القرآن پی پی حلقہ 249 میں ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوئی، جس کی صدرات سردار شاکر خان مزاری نائب ناظم اعلی جنوبی پنجاب نے کی جبکہ علامہ محمد احسان رضوی القادری مہمان خصوصی تھے۔ رانا محمد گلزار ضلعی صدر، ملک ابو ارسل مصطفی المدنی ضلعی ناظم اور محمد زبیر صدر، محمد طارق عزیز ناظم تحریک نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جس کے بعد علامہ محمد احسان رضوی القادری نے خطاب کیا۔ کانفرنس کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top