کویت: علامہ صادق قریشی کا لاہور ٹی وی کو انٹرویو

منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کی دعوت پر دورہ کویت پر موجود علامہ محمد صادق قریشی نے 27 نومبر2017ء کو بیورو چیف لاہور ٹیلیویژن برائے کویت محمد افضل شافی کی رہائش گاہ پر پروگرام شافی کے ساتھ انٹرویو ریکارڈ کروایا۔ یہ انٹرویو جلد آن ائیر ہوگا۔ اس موقع پر حاجی عبدالرشید، احمد حسین چوہدری اور ماجد حسین دلوی بھی ان کے ساتھ تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top