ضلع جھنگ کے پی پی حلقہ جات کے صدور و ناظمین کا اجلاس

منہاج القرآن سیکرٹریٹ ضلع جھنگ کے پی پی حلقہ جات کے صدور و ناظمین کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس کی صدارت مرکزی نائب ناظم اعلی انجنئیر محمد رفیق نجم نے کی۔ اجلاس میں ضلع جھنگ کے مختلف پی پی حلقوں کے صدور اور ناظمین نے شرکت کی۔ اس موقع پر جھنگ میں تحریک منہاج القرآن کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انجئنیر رفیق نجم نے شرکاء کو تحریک کی آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے بریفنگ دی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top