تحریک منہاج القرآن ڈیرہ غازی خان کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن ڈیرہ غازیخان کا تنظیمی و مشاورتی اجلاس سردار شاکر خان مزاری کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پی پی حلقہ 244 کے ذمہ داران شریک ہوئے۔ اجلاس میں پی پی حلقہ 244 کی ضلعی تنظیم تحریک منہاج القرآن کی تشکیل نو ہوئی۔ سردار شاکر خان مزاری نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی۔ اجلاس کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top