تحریک منہاج القرآن قصور ‏A کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا

قصور (21 دسمبر 2017) تحریک منہاج القرآن قصور ‏A کا ہنگامی اجلاس آج ‏21 دسمبر2017 شام 4 بجے پیرو والا روڈ ڈیرہ شبیراحمد طاہر قصور سٹی میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت اجلاس کی صدارت محمداشرف ضیغم کریں گے جبکہ نائب ناظم اعلی کوارڈینیشن محمد رفیق نجم اور سیکرٹری کوارڈینیشن سنٹرل پنجاب چوھدری ریاست علی چدھڑ خصوصی شرکت کریں گے۔

اجلاس میں ضلع قصور اے کے پانچ پی پی حلقہ شرکت کریں۔ تحریک منہاج القرآن الہ آباد، کھڈیاں، مصطفیٰ آباد للیانی، منڈی عثمان والہ، راجہ جھنگ اور قصور سٹی سے عہدیداران و کارکنان بھی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں موجودہ ملکی صورتحال اور سانحہ ماڈل ٹاون میں انصاف کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر بات چیت ہوگی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top