معصوم زینب کے قتل کی لرزہ خیز واردات موجودہ نظام اور حکمرانوں کا گھناؤنا چہرہ ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری
معصوم زینب کے قتل کی لرزہ خیز واردات موجودہ نظام اور حکمرانوں کا گھنائونا چہرہ ہے ، 24 گھنٹے بعد قاتل اعليٰ پنجاب کو بھیانک واردات کا علم ہو سکا، سانحہ ماڈل ٹائون کے قتل عام کے نامزد ملزم بیٹیوں کو کیا تحفظ دینگے؟ چیف جسٹس لرزہ خیز واردات کا خود نوٹس لیں#JusticeForZainab pic.twitter.com/IgbuhCs6HB
— ڈاکٹر طاہرالقادری (@TahirulQadriUR) January 10, 2018
تبصرہ