ڈیرہ غازیخان: پاکستان عوامی تحریک کا ’جسٹس فار زینب‘ کیلئے احتجاجی مظاہرہ

پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام ’’جسٹس فار زینب‘‘ کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت سردار محمد سیف اللّٰہ خان سدوزئی نے کی۔ مظاہرہ میں خواتین و حضرات اور بچوں نے احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کی، اس موقع پر مظاہرین نے زینب کے قاتل کی گرفتاری اور شہباز حکومت کے استعفے کا مطالبہ کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top