ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا دورہ کراچی

تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کیساتھ تنطیمی دورہ کے لیے 3 فروری 2018ء کو کراچی پہنچے۔ تحریک منہاج القرآن کراچی کے قائدین و کارکنان نے ائیرپورٹ پر آپ کا شاندار استقبال کیا۔ تین روزہ تنظیمی دورہ میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خواجہ محمد اشرف کے تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے آغوش کراچی کا افتتاح کیا، ورکرز کنونشن اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماوں سے ملاقات سمیت دیگر تنظیمی تقریبات میں بھی شرکت کی۔

کراچی ائیرپورٹ پر استقبال

خواجہ محمد اشرف کے بیٹوں سے ملاقات اور اظہارِ تعزیت

اندرون سندھ کے علماء و مشائخ کی ملاقات

ورکرز کنونشن میں خطاب

خواجہ محمد اشرف کے چہلم میں خطاب

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی فری ایمبولینس سروس کا افتتاح

مصطفیٰ کمال کیساتھ ملاقات اور پریس کانفرنس

آغوش کمپلیکس (کراچی) کا افتتاح

آغوش کمپلیکس (کراچی) کی افتتاحی تقریب میں خطاب

آغوش کمپلیکس کراچی کا وزٹ

خواجہ محمد اشرف کی قبر پر فاتحہ خوانی

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top