لیہ فقیرانِ در مصطفےٰ میلاد کمیٹی کی محفل میلاد

لیہ میں فقیرانِ در مصطفےٰ (FDM) میلاد کمیٹی کے زیراہتمام ماہانہ محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں تحریک منہاج القرآن کے عہدیداروں و کارکنان سمیت اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ محمد رضا قادری نے خطاب کیا۔

PAT کے ضلعی جنرل سیکرٹری امان اللہ سہارن، منہاج القرآن یوتھ لیگ کے ضلعی صدر حسنین رضا، زاہد منظور،عمران مدنی، سرفراز، مہر مختیار، محمد رفیق، اور فیصل سلیم نے بھی خصوصی شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ اختتام درود و سلام اور دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top