جھنگ: دارالعلوم فریدیہ قادریہ میں قائد ڈے تقریب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کے سلسلہ میں دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ میں قائد ڈے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کو ڈائریکٹر دارالعلوم علامہ عبدالقدیر قادری نے منعقد کیا۔ پروگرام میں صاحبزادہ الحاج صبغت اللہ قادری، صاحبزادہ محمد طاہر قادری، رضا المصطفیٰ اور محمد زین الحیدر قادری مہمان خصوصی تھے۔ دارالعلوم فریدیہ قادریہ کے طلباء نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں معزز مہمانوں نے طلباء کے ساتھ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top