کھپرو میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کا اہتمام

تحریک منہاج القرآن کھپرو سندھ اور پاکستان عوامی تحریک کھپرو کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاھرالقادری کی 67 ویں سالگرہ منائی۔ 19 فروری 2018ء کو قائد ڈے پر ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں نے کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن بینظیر آباد ڈویزن عبدالستارچوھان، امیرتحریک منہاج القرآن ضلع سانگھڑ سید زاھد علی شاھ، صدر منہاج ویلفیئر فاونڈیشن ضلع سانگھڑ ڈاکٹر محمد امین بھیو، صدر پاکستان عوامی تحریک کھپرو شوکت علی خان قائم خانی، جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک کھپرو عبداللہ کنبھار، صدرتحریک منہاج القرآن کھپرو سٹی شاھنواز ملاح، اقلیتی برادری سے راجو مھاراج اور رفقاء و کارکنان نے شرکت کی۔ کیک کاٹنے کے بعد ڈاکٹر طاہرالقادری کی صحت و سلامتی کے لیے دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top