لیہ: فتح پور میں علامہ غضنفر حسنین کا درس قرآن

تحریک منہاج القرآن فتح پور لیہ کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن منعقد ہوا جس میں مرکزی ناظم دعوت علامہ غضنفر حسنین قادری نے خطاب کیا۔ اس پروگرام کا انعقاد دی نیشن سکول میں کیا گیا، جہاں تحریک منہاج القرآن کے کارکنان و قائدین اور عام لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس پروگرام کا مکمل انتظام اور میزبانی دی نیشن سکول کے پرنسیپل محمد نواز قادری نے کی۔ پروگرام میں پیر ثناء اللہ صاحب، زبیر ایوب، حسنین رضا اور شاہد گجر نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top