جھنگ: یوسی 86 کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

تحریک منہاج القرآن جھنگ یوسی 86 کے زیراہتمام قائد ڈے کی پروقار تقریب 26 فروری 2018ء کو منعقد ہوئی۔ تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور درازی عمر و صحت سلامتی کی دعا بھی کی گئی۔ تقریب کی صدارت صاحبزادہ الحاج محمد صبغت اللہ قادری نے کی۔ علامہ عبدالقدیر قادری، علامہ محمد آصف حجازی، صاحبزادہ محمد طاہر قادری، سعید الزمان، علامہ نور جمال شاہ، محمد قیصر عباس تقریب میں مہمان تھے۔ پروگرام میں منہاج القرآن جھنگ کے قائدین وکارکنان بھی شریک ہوئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top