شیخ الاسلام کا بصیر احمد کی پھوپھی جان کے انتقال پر اظہار تعزیت

شیخ الاسلام کے پرسنل اسسٹنٹ بصیر احمد اور کالج آف شریعہ میں آئی ٹی مینجر تنویر احمد کی پھوپھی جان گذشتہ رات قضائے الہی سے انتقال کر گئیں تھیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مرحومہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کر تے ہوئے ان کی مغفرت و بخشش و بلندئ درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

دریں اثنا ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، خرم نواز گنڈا پور، جی ایم ملک، رفیق نجم، نور اللہ صدیقی، جواد حامد، محمد فاروق رانا، عبدالستار منہاجین، علامہ سید فرحت حسین شاہ اور علامہ رانا محمد ادریس سمیت منہاج القرآن انٹرنیشنل کے قائدین و کارکنان نے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top