عوامی تحریک ساوتھ افریقہ کے عہدیداروں کی پریٹوریا مسلم ٹرسٹ کے ممبر احمد سے ملاقات

پاکستان عوامی تحریک ساؤتھ افریقہ کے صدر جاوید اقبال اعوان اور دیگر عہدیداران نے پریٹوریا مسلم ٹرسٹ کے ممبر احمد (امو) سےملاقات کی۔ وفد نے انہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب بھی تحفہ دی۔ اس موقع پر عوامی تحریک کے وفد کو آقا علیہ السلام کے موئے مبارک کی زیارت بھی کرائی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top