منہاج القرآن نواب شاہ کے رہنماء عبدالستار چوہان کی عوامی تحریک کھپرو کے جنرل سیکرٹری عبداللہ کمبر سے ملاقات

مورخہ: 23 جون 2018ء

تحریک منہاج القرآن نواب شاہ کے ڈویژنل کوارڈینیٹر عبدالستار چوہان نے پاکستان عوامی تحریک تعلقہ کھپرو کے جنرل سیکرٹری عبداللہ کمبر کی صحتیابی پر ان کی عیادت کی۔ اس موقع پر عبدالستار چوہان نے عبداللہ کمبر کو پھول پیش کیے اور ان کی کامل صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top