شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا مرحوم محمد اقبال ڈوگر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

مورخہ: 25 جون 2018ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی و سینئر رہنما، سابق امیر تحریک لاہور محمد اقبال ڈوگر کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

محمد اقبال ڈوگر سچے عاشق رسول، متقی پرہیز گار اور نیک انسان تھے۔ مرحوم تحریک منہاج القرآن کے دیرینہ رفیق تھے، ان کے انتقال سے تحریک ایک مخلص رہنماء سے محروم ہو گئی ہے، ان کی اسلام، پاکستان اور تحریک منہاج القرآن کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top