منہاج القرآن ڈسکہ کے زیراہتمام شہادت امام حسین کانفرنس

تحریک منہاج القرآن ڈسکہ سیالکوٹ کے زیراہتمام تین روزہ ’’سلام یا حسین‘‘ کانفرنس ڈسکہ میں منعقد ہوئی، جس میں دوسرے روز علامہ وقاص علی خالد نے خطاب کیا۔ اس موقع پر اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے کانفرنس میں شرکت کی۔ منہاج القرآن ڈسکہ اور سیالکوٹ سے قائدین و کارکنان نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top