سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور کے بڑے بھائی جسٹس (ر) جاوید نواز گنڈاپور انتقال کر گئے

سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور کے بڑے بھائی معروف قانون دان جسٹس (ر) جاوید نواز گنڈاپور انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ حیات آباد پشاور میں سہ پہر 4 بجے ادا کی جائے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top