سانگھڑ: تحریک منہاج القران کھپرو کے زیراہتمام حلقہ درود

منہاج القرآن اپر سندھ کھپرو ضلع سانگھڑ کے زیراہتمام حلقہ درود کا اہتمام کیا گیا، جسمیں منہاج القرآن سندھ کے رہنماء سید زاہد علی شاہ نے ربیع الاول کی خوشی میں اپنی رہائش گاہ کو پورے مہینے کیلیے حلقہ درود کے لیے وقف کردیا اور اسکے تمام انتظامات بھی اپنے ذمے لیے۔ اس موقع پر رہنماء عبدالستار چوہان اور دیگر بھی موجود تھے۔ شرکاء درود پاک پڑھ کر مرکزی گوشہ درود میں ارسال کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top