کراچی: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی خواجہ ہاؤس میں تحریک منہاج القرآن کے زونل عہدیداروں سے ملاقات

چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خواجہ ہاؤس میں تحریک منہاج القرآن کراچی کے زونل عہدیداران کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین، احمد نواز انجم، وقار قادری، سید امجد علی شاہ اور فیصل حسین بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ملاقات میں منہاج القرآن کراچی کے تنظیمی معاملات، اہداف اور کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا۔ نشست کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top