ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا محمد فاروق راناسے اظہار تعزیت

تحریک منہاج کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ڈائریکٹر فریدِ ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ محمد فاروق رانا سے ان کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے محمد فاروق رانا کے لیے والد گرامی کے لیے فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کی دعا کی۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، تحریک کی دیگر نظامتوں کے سربراہان اور ایف ایم آر آئی کے سٹاف ممبران بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top