تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد مارچ

تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام 12 ربیع الاول کے موقع پر میلاد جلوس نکالا گیا، جلوس کی قیادت تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین مرزا جنید علی، قیصر اقبال قادری، راو کامران محمود، سید ظفراقبال اور راو محمد تاج نے کی جلوس لیاقت آباد اور شہر کی مرکزی شاہراوں سے گزرتا ہوا اختتام پزیر ہوا۔ اس موقع پر شرکاء کی بڑی تعداد جلوس میں شریک تھی، جنہوں نے بینر اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور وہ میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے نعرے لگا رہے تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top