جاپان: گماکین میں محفل جشن رسول ﷺ کا انعقاد

منہاج القرآن انٹرنیشنل گماکین کے زیرانتظام حاجی وارث کے گھر محفل جشن رسول ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں سلیم خان، اصغر بھنڈر اور حافظ ایوب نے خصوصی شرکت کی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کے بعد تاجدار کائنات ﷺ کی بارگاہ میں معاذ اعجاز، اعجاز احمد اور محمد حفیظ نے عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ محفل میں علامہ محمد شکیل ثانی نے عشق رسول ﷺ کے موضوع پر مدلل خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top