منہاج القرآن گھوٹکی سٹی میں گوشہ درود کا قیام

منہاج القرآن گھوٹکی سٹی میں گوشہ درود پاک کا قیام کر دیا گیا، اہلیان گھوٹکی شہر کو مبارکباد۔ تحریک منہاج القرآن ڈہرکی سٹی کی طرح ہر ہفتے اور جمعرات بعد نماز مغرب حلقہ درود و فکر منعقد ہو گا اور روزانہ شام بعد نماز عصر بھی مختصر محفل درود پاک ہوتی رہے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top