تربت میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور (14 دسمبر 2018) بانی تحریک منہاج القرآن و سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ تربت میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ہے۔شہید اہلکاروں کے درجات کی بلندی کیلئے دعا گو ہوں۔امن کیلئے افواج پاکستان کے جوانوں نے لازوال قربانیاں دیں۔دہشتگرد قوم اور فوج کا حوصلہ بزدلانہ کارروائیوں سے کمزور نہیں کر سکتے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top