تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ ایسٹ میں ضیافتِ میلاد

تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ ایسٹ میں ضیافتِ میلاد کے عنوان سے کارکنان کے اعزاز میں ستائشی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں تحریک منہاج القران اور منہاج القرآن ویمن لیگ ڈسٹرکٹ ایسٹکی تمام ذمہ داران عہدیداران سمیت یونین کونسلز کی تمام ورکرز کو مدعو کیا گیا۔ پروگرام میں ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ محترمہ ثناء حفیظ نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر میلاد کانفرنس کراچی میں بہترین انتظامی کارکردگی پیش کرنے والی ذمہ داران، کارکنان اور رفقاء کو سرٹیفکیٹس اور شیلڈز دی گئیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top