تحریک منہاج القرآن ڈھرکی سٹی کے زیراہتمام حلقہ درود

منہاج القرآن ڈھرکی سٹی کے زیراہتمام 13 دسمبر بروز جمعرات کو حلقہ درود کا اہتمام کیا گیا، جسمیں تحریک منہاج القرآن سکھر ڈویژن کے کوارڈینیٹر محمد اسحاق سمیجو کی کاوشوں کی وجہ سے حلقہ درود کی تزئین و آرائش اور اسکو مستقل کرنے کے لیے انکی خدمات کو سرایا گیا۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ویڈیو خطاب بھی سنایا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top