تحریک منہاج القرآن ڈہرکی کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن ڈہرکی کے عہدیداروں کا اجلاس کیڈٹ کالج گھوٹکی میں ہوا۔ تحریک منہاج القرآن کے تاحیات رفیق پروفیسر غلام مجتبیٰ کلوڑ اور دیگر شرکاء نے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر تحریک کے لائحہ عمل اور حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top