امت مسلمہ کو مذہبی رواداری کا پیغام میثاق مدینہ سے ملا: ڈاکٹر حسین محی الدین

منہاج یونیورسٹی لاہور کے سکول آف ریلیجنزکے زیر اہتمام کرسمس کاٹا جائے گا

لاہور (23 دسمبر 2018) منہاج یونیورسٹی لاہور کے سکول آف ریلیجنز اینڈ فلاسفی کے زیر اہتمام 24 دسمبر کو دوپہر ایک بجے کرسمس کا کیک کاٹا جائے گا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ہونگے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین نے کہا کہ امت مسلمہ کو مذہبی رواداری کا پیغام میثاق مدینہ سے ملا اور یہ پیغام اور حکم پیغمبر امن حضرت محمد ﷺ نے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب انسانیت سے محبت کی تعلیمات پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی منفی اور انتہا پسند منفی قوت بین المذاہب ہم آہنگی کے ماحول کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top