پاکستان عوامی تحریک کراچی کے وفد کی مزار قائد پر حاضری

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 142 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک کراچی کے وفد نے مزار قائد پر حاضری دی۔ وفد نے سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ پڑھی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top