تحریک منہاج القران حاصلپور کے زیراہتمام شب وجدان

تحریک منہاج القرآن حاصل پور کے زیراہتمام شب وجدان کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی نائب ناظم دعوت علامہ محمد غضنفر حسین تونسوی نے خطاب کیا جبکہ محفل سماع میں عابد مہر و ہمنواوں نے قوالیاں پیش کیں۔ تحریک منہاج القرآن کے رہنماوں، پروفیسر محمد نعیم گھمن اور علاقہ سے معززین کی بڑی تعداد بھی پروگرام میں شریک ہوئی۔ پروگرام کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات کیے گئے تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top