تحریک منہاج القرآن کی تاحیات رفاقت لینے پر اطہر جاوید صدیقی کے لیے تقریب

تحریک منہاج القرآن کے کارکن اطہر جاوید صدیقی نے تحریک کی لائف ممبر شب لے لی۔ ایک تقریب میں سابقہ کوارڈینیٹر حیدرآباد ڈویژن شہزاد قریشی، راوُکامران اور محمد ظفر نے اطہر جاوید صدیقی کو لائف ممبر کی سند پیش کی۔

اطہر جاوید صدیقی 1989ء سے تحریک سے باقاعدہ منسلک ہیں اور منہاج القرآن کراچی کے تنظیمی نیٹ ورک میں انتہائی اہم ذمہ داریوں پر رہے۔ منہاج یوتھ لیگ میں اعلیٰ کارکردگی کے بعد 2012 میں قائد تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے آپ کو تحریک کراچی کا ناظم منتخب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top