گجرات سے محمد افتخار منہاجین انتقال کر گئے

منہاج القرآن اسلامک کالج چک پرانا کھاریاں کے پرنسپل اور سیشن 1995ء کے منہاجین محمد افتخار انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ پیر کی شام گاوں چیچیاں (گلیانہ کھاریاں ) میں ادا کی گئی۔ جس میں اہل علاقہ اور تحریک منہاج القرآن کھاریاں کے قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top