علامہ قاسم الازھری کی نارتھمپٹن میں ملاقاتیں

علامہ قاسم الازھری نے نارتھمپٹن دورہ نارتھمپٹن کے اختتام پر 13 جنوری کو معروف کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت چوھدری افتخار سے بھی ملاقات کی۔ چوھدری افتخار نے اپنا کمیونٹی سنٹر منہاج القرآن نارتھمپٹن کو دیا ہوا ہے۔

آخر میں قاسم الازھری سے محمد تنویر نے بھی ملاقات کی، جو مقامی فاسٹ فوڈ فرنچائز کے مالک ہیں۔ ملاقات کے لیے تنویر قاسم القادری کی رہائش گاہ پر اپنی فیملی کیساتھ آئے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

رپورٹ: فیاض مغل

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top