علامہ قاسم الازھری کی نارتھمپٹن کے مئیر ٹونی اینسیل اور ڈپٹی مئیر ناظم چوھدری سے ملاقات

نارتھمپٹن کے مئیر ٹونی اینسیل سے ملاقات

علامہ قاسم الازھری نے دورے میں نارتھمپٹن کے مئیر ٹونی اینسیل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل نارتھمپٹن کے صدر اسداللہ اور یوتھ کے رہنماء فواد احمد بھی ساتھ تھے۔ ملاقات میں علامہ قاسم الازھری نے مئیر نارتھمپٹن سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مئیر کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 3 کتب ’’اسلامک فلاسفی آف ہیومن لائف، ریلیشن آف مسلم اینڈ نان مسلم اور اسلام آن لوو اینڈ نان وائلنس‘‘ تحفہ دیں۔

علامہ قاسم الازھری کا دورہ برطانیہ

علامہ قاسم الازھری کا دورہ برطانیہ

علامہ قاسم الازھری کا دورہ برطانیہ

علامہ قاسم الازھری کا دورہ برطانیہ

نارتھمپٹن کے ڈپٹی مئیر ناظم چودھری سے ملاقات

علامہ قاسم الازھری کی نارتھمپٹن کے ڈپٹی مئیر ناظم چودھری سے ملاقات منہاج القرآن سنٹر نارتھمپٹن میں ہوئی، جس میں انہوں نے قائد تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے کام کے حوالے سے اگاہ کیا۔ ملاقات میں انہوں نے ڈپٹی مئیر کو بھی شیخ الاسلام کی کتب کا تحفہ پیش کیا۔

علامہ قاسم الازھری کا دورہ برطانیہ

علامہ قاسم الازھری کا دورہ برطانیہ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top