شیخ الاسلام کے پرسنل سیکرٹری قاضی فیض الاسلام کے نانا جان انتقال کر گئے

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے پرسنل سیکرٹری قاضی فیض الاسلام اور مرکزی فوٹو گرافر قاضی محمود الاسلام کے نانا جان انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

مرحوم کی نماز جنازہ میں تحریک منہاج القرآن ڈسکہ کے وفد نے بھی شرکت کی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے قاضی فیض الاسلام اور قاضی محمود الاسلام سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا بھی کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top