تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیرانتظام حلقہ درود

تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیرانتظام حلقہ درود کا پروگرام دفتر تحریک منہاج القرآن درہ مچھلی والا راجن پور میں منعقد ہوا۔ حلقہ درود میں تحریک کے ضلعی و تحصیلی عہدے دران مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی۔ حلقہ درود کے آخر میں شرکاء نے ملک پاکستان کی ترقی اور عالم اسلام کی خوشحالی کے لیے دعا بھی کی گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top