منہاج القرآن داجل کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن

راجن پور میں علامہ صابر کمال کا درس قرآن

تحریک منہاج القرآن داجل راجن پور کے زیرانتظام ماہانہ درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا جسکی صدرات قاضی محمد کاشف عمران صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع راجن پور نے کی۔ ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن ضلع راجن پور ملک ابو ارسل مصطفی المدنی اور محمد علی جسوال مہمان خصوصی تھے۔

اس موقع پر صدر تحریک منہاج القرآن داجل ایاز طاہر، قاضی شفقت محمود ناظم تربیت ضلع راجن پور اور دیگر مہمان بھی درس قرآن میں شریک ہوئے۔ درس قرآن میں علامہ صابر کمال وٹو نے خطاب کیا، انہوں نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اور رفعت کو اللہ تعالیٰ نے بلند کیا اور اسے ماننا ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہونا چاہیے۔

راجن پور میں علامہ صابر کمال کا درس قرآن

راجن پور میں علامہ صابر کمال کا درس قرآن

راجن پور میں علامہ صابر کمال کا درس قرآن

راجن پور میں علامہ صابر کمال کا درس قرآن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top