مرکزی سیکرٹریٹ کے سابق سٹاف ممبر بابا بدر زمان انتقال کر گئے

لاہور (4 فروری 2019) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ایک طویل عرصے تک خدمات سر انجام دینے والے بابا بدر زمان گزشتہ دنوں انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بابا حیدر زمان کا تعلق ہری پور سے تھا اور وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ ان کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور مرکزی ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے تعزیت کی ہے۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top