منہاج القرآن لعل گڑھ ضلع راجن پور کا ماہانہ درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن لعل گڑھ ضلع راجن پور کے زیرانتظام ماہانہ درس عرفان القرآن ہوا، جس میں علامہ صابر کمال وٹو نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے قائدین اور دیگر معزز مہمانوں نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔ علامہ صابر کمال وٹو نے تحریک منہاج القرآن کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے علم و عمل کی تحریک کو دنیا بھر میں فروغ دیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top