منہاج القرآن حیدرآباد کا اجلاس، نائب ناظم اعلیٰ احمد نواز انجم کی خصوصی شرکت

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کا اجلاس ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات احمد نواز انجم نے خصوصی شرکت کی۔ یہ اجلاس حیدرآباد آفس میں منعقد ہوا جسمیں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی اور قائدڈے کی تقریبات منعقد کرنے کی حکمت عملی طے کی گئی۔ اجلاس میں مرکزی نائب صدر یوتھ لیگ سیف بنگر، کوارڈینیٹر لوئر سندھ فوجی مشتاق قائمخانی، امیر تحریک حیدرآباد یونس القادری، کوارڈینیٹر حیدرآباد یوتھ وقار یونس اور مبشر شاہ نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top