منہاج القرآن فاضل پور کے کارکن محمد عنصر قادری کے چھوٹے بھائی کے ولیمہ پر سردار شاکر خان مزاری کی شرکت

تحریک منہاج القرآن فاضل پور کے کارکن محمد عنصر قادری کے چھوٹے بھائی کے ولیمہ میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ ولیمہ تقریب میں ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن راجن پور محمد سعید مغل، ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن راجن پور ملک ابو ارسل مصطفی المدنی، محمد راشد مصطفوی ڈویژنل صدر ایم ایس ایم حافظ محمد راشد اور خادم حسین طاہر صدر تحریک منہاج القرآن فاضل پور نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے دلہا کو تحائف پیش کیے اور انہیں شادی کے بندھن میں بندھنے پر مبارکباد بھی پیش کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top