ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن ملک ابو ارسل مصطفی المدنی کا تحصیل روجھان کا دورہ

ملک ابو ارسل مصطفی کا روجھان کا دورہ

تحریک منہاج القرآن راجن پور کے ضلعی ناظم ملک ابو ارسل مصطفی المدنی نے تحصیل روجھان کا وزٹ کیا۔ وزٹ کے دوران انہوں نے اجلاس میں شرکت کی اور 4 لائف ممبر 3 نئے رفقاء کو تحریک منہاج القرآن کا ممبر بنایا۔ دورے کے دوران تحصیلی عہدے دران سے خصوصی ملاقات کی اور میراں پور یونین کونسل میں حلقہ درود کا آغاز کیا۔ اس موقع پر صدر تحریک منہاج القرآن اللہ دتہ مزاری، محمد ندیم مزاری، امجد الحسنی، کاظم مصطفوی اور محمد زوہیب خان مزاری بھی ساتھ تھے۔

ملک ابو ارسل مصطفی کا روجھان کا دورہ

ملک ابو ارسل مصطفی کا روجھان کا دورہ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top