تحریک منہاج القرآن داود کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

لوئرسندھ: دادو میں قائد ڈے کی تقریب

تحریک منہاج القرآن داود کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کے سلسلہ میں 15 فروری 2019ء کو لوئر سندھ دادو سٹی میں قائد ڈے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی ناظم احمد نواز انجم اور کوارڈینیٹر لوئر سندھ فوجی مشتاق قائمخانی اور حیدرآباد سے یوتھ کوارڈینیٹر حیدرآباد وقار یونس نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جبکہ آخر میں احمد نواز انجم نے شیخ الاسلام کی درازی عمر اور صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔

لوئرسندھ: دادو میں قائد ڈے کی تقریب

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top