تحریک منہاج القرآن تحصیل جہلم کا ماہانہ درسِ عرفان القرآن و قائد ڈے تقریب

تحریک منہاج القرآن تحصیل جہلم کے زیرِاہتمام ماہانہ درسِ عرفان القرآن منعقد ہوا، جس میں علامہ فیاض بشیر قادری (مرکزی نائب ناظم اعلیٰ نظامت دعوت) نے خطاب کیا۔ اس موقع پر درسِ قرآن دیتے ہوئے علامہ فیاض بشیر نے تنظیمی نظم پر درس دیا۔ درس قرآن میں مردوں و خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ آخر میں منہاج یوتھ اور ویمن لیگ نے شیخ الاسلام کی سالگرہ کے سلسلہ میں کیک کاٹا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top