منہاج القرآن پی پی 295 فاضل پور کے سابق صدر محمد سعید دریشک کو نعتیہ کلام لکھنے پر مبارک باد

تحریک منہاج القرآن ضلع راجن پور کے صدر محمد سعید مغل اور ضلعی ناظم ملک ابو ارسل مصطفی المدنی نے ساہن والا میں سابقہ صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 295 فاضل پور محمد سعید دریشک کو نعتیہ کلام لکھنے پر خصوصی مبارک باد دی ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے مبارکباد دیتے ہوئے محمد سعید دریشک سے ملاقات کی اور تنظیمی صورت حال پر بھی گفتگو کی۔ ملاقات میں ملک محمد اشرف مکول بھی ساتھ تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top