منہاج یورپین کونسل کے وفد کی منہاج القرآن آسٹریا کی نیشنل ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاس میں شرکت

مورخہ: 11 مارچ 2019ء

منہاج یورپین کونسل کے وفد محمد ظلِ حسن اور محمد اقبال وڑائچ نے منہاج القرآن آسٹریا کی نیشنل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں منہاج القرآن آسٹریا کی نیشنل ایگزیکٹیو کونسل کے دوسرے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔

منہاج یورپین کونسل

منہاج یورپین کونسل

منہاج یورپین کونسل

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top