آغوش آرفن کیئر ہوم میں بچوں کے لیے پلے ایریا کا افتتاح

آغوش آرفن کیئر ہوم

تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے آغوش آرفن کیئر ہوم میں بچوں کے لیے پلے ایریا کا افتتاح کر دیا۔ اس حوالے سے افتتاحی تقریب 19 اپریل 2019ء کو آغوش میں منعقد ہوئی، تقریب میں آغوش کے سٹاف ممبران نے بھی شرکت کی جبکہ آغوش میں مقیم بچے بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے پلے ایریا کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آغوش کمپلیکس میں زیرتعلیم یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کیساتھ ساتھ ان کی کھیلوں اور دیگر سہولیات کے لیے منہاج القرآن بہترین اقدام اٹھا رہا ہے۔ پلے ایریا میں بچوں کی دل چسپی کی خاطر بہترین سہولیات موجود ہیں۔

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے افتتاح کے بعد یہاں بچوں کیساتھ کچھ وقت گزارا اور کھیلوں میں ان کی دل چپسی کے حوالے سے بھی پوچھا۔

آغوش آرفن کیئر ہوم

آغوش آرفن کیئر ہوم

آغوش آرفن کیئر ہوم

آغوش آرفن کیئر ہوم

آغوش آرفن کیئر ہوم

آغوش آرفن کیئر ہوم

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top